: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
واشنگٹن،17فروری(ایجنسی) امریکہ کے فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) Food and Drug Administration نے منگل کو زیکا وائرس کو روکنے کے سلسلے میں نئے ہدایات جاری کئے. ہدایات میں یہ بات صاف طور پر کہی گئی ہے کہ جس شخص نے گزشتہ
چار ہفتوں میں زیکا وائرس متاثر ملک کا سفر کیا ہے، وہ خون کا عطیہ کرنے سے بچے. ایف ڈی اے نے کہا کہ ایسے شخص کو خون کا عطیہ سے پہلے کم از کم چار ہفتے تک انتظار کرنا چاہیئے.